تعارف

ماہنامہ کشمیر الیوم کشمیری عوام کی امنگوں کا ترجمان اورپاکستان اور آزاد کشمیر کا سب سے زیادہ مقبول اور معتبر پڑھا جانے والا میگزین ہے۔اس کی اشاعت کا آغاز 2004 ء ستمبر میں سیٹلائٹ ٹاون راولپنڈی سے ہوا،اور الحمد للہ تحریک آزادی کشمیر کے قلمی و علمی محاذ پر  اپنے حصے کا کردار کما حقہ ادا کررہا ہے۔شروع دن سے ہی قارئین کو شعوراور آگاہی کا رستہ دکھا رہا ہے اور آئیندہ بھی ان شاء اللہ دکھاتا رہے گا۔۔کشمیر میں جاری جدوجہد آزادی کی تازہ ترین صورتحال سے اپنے قارئین کوباخبر رکھتا ہے۔ماہنامہ قارئین کو تحریک آزادی کشمیر سے علمی اور نظریاتی بنیادوں پر جوڑتا رہا ہے اور آئیندہ بھی جوڑتا رہے گا۔ان شا ء اللہ

چیف ایڈیٹر : شیخ محمدامین

ایڈیٹر : فاروق احمد

نمائندہ گان
شمالی پنجاب : ارشد ایوب
آزاد کشمیر : غازی محمد اعظم
سرینگر : سید مزمل حسین سہروردی
جموں : وجے کمار رینا
لداخ : جعفر حسین علوی
لندن : انوار الحق
نیویارک : فائزہ نذیر


ڈیزائنگ : شیخ ابو حماد
منیجر فائنانس، سرکولیشن : شبیر یوسف
معاون سرکولیشن  : طارق احمد

انچارج شعبہ اشتہارات : راجہ محمد شفیق

ویب انچارج : ڈاکٹر بلال احمد
رابطہ
دفتر ماہنامہ کشمیر الیوم NA-300-A نیو ملپورڈبل روڈ راولپنڈی،فون 051-4934369،ای

ای میل : kashmirulyoum2019@gmail.com