انتقال پر ملال ماہ ستمبر،اکتوبر، نومبر،دسمبر 2021

1مجاہدعمر فاروق بھائی اُدھم پورکی(والدہ محترمہ)گلاب گڑھ مقبوضہ کشمیر میں وفات پاگئی ہیں،2مجاہدطلحہ بھائی بانہال کی(والد ہ محترمہ)مقبوضہ کشمیر میں وفاتِ پا چکی ہیں،3مجاہد راشد اکبربھائی سوپور کے (بھائی) مقبوضہ کشمیر میں وفات پا گئے،4 اکبر ڈار صاحب (عرف اکہ صاب) زینہ گیرکے چچامقبوضہ کشمیر میں فوت ہوئے،5مجاہد عبد الطیف عرف شہباز اوڑی بارہمولہ حال ہداباڈی رضاٗے الٰہی سے انتقال کر گئے،6مجاہد راشد بھائی کشتواڑکے(سسر صاحب)رضائے الٰہی سے فوت ہوئے ہیں، 7مجاہد غزنوی بھائی ادھم پور کی (والدہ محترمہ)مقبوضہ کشمیرمیں رحمت حق ہوگئی ہے، 8مجاہد بلال احمد شیرا بھائی سرینگر کی (والدہ محترمہ مقبوضہ کشمیر میں رحمت حق ہوگئی، 9 مجاہد فیضان بھائی اسلام آباد، حال ڈھوک پراچہ کی ا(ہلیہ محترمہ) فوت ہوئی ہے، 10 مجاہد ریاض صاحب بڈگام کے(والد محترم) مقبوضہ کشمیر میں داعی اجل کو لبیک کہہ گئے،11مجاہد شیر خان بھائی سونا واری حال مانکپیاں مظفر آباد کا (بیٹا)موٹر سائیکل حادثے میں جان بحق ہوا ہے،12شاکر بھائی ڈوڈھ کی (والدہ محترمہ) مقبوضہ کشمیر میں وفات پاگئی ہے،13مجاہد راشد بھائی سوناواری کے(والد صاحب) مقبوضہ کشمیر میں رحمت حق ہوے ہیں، 14مجاھد سرفراز بھائی بڈگام کی(والدہ محترمہ) مقبوضہ کشمیر میں وفات پاگئی ہیں،15مجاہد شہباز بھائی سرینگر کی(والدہ محترمہ) مقبوضہ کشمیر میں انتقال کرگئی،16مجاہد سیف الدین شاہ صاحب کپوارہ کی(اہلیہ) اور مجاہد مشتاق احمد کی( والدہ محترمہ) مقبوضہ کشمیر میں انتقال کر گئی،17 مجاہد جہانگیر بھائی کنگن کے(والد صاحب) مقبوضہ کشمیر میں وفات پا گئے،18 ڈاکٹر توصیف احمد پلوامہ راولپنڈی میں ایک روڈ حادثہ میں شہید ہو گئے،19 مجاہد محمد شفیع بھائی اسلام آباد کی (والدہ محتر مہ)مقبوضہ کشمیر میں وفات پا گئی،20 مجاہد زم زم بھائی پلوامہ کی(والدہ محترمہ) مقبوضہ کشمیر میں وفات پا گئی۔

اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کی صبر و جمیل عطا کرے آمین